letras.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

letra de talaash - arsalan jameel

Loading...

[intro]
arsalan
it’s not working out
i’ll love you forever
but it’s over

[verse]
دو رنگی دُنیا میں
تجھ گو پاتا ہوں
پر مِلتا سرف سستا مال
[verse]
خالی خالی سڑکوں پے
گاری تیز چلاتا ہوں
دھواں سے تھم گئی آواز

[pre chorus]
تیری یاد
سے جو بھاگ بھاگ کے
بھاگ بھاگ کے
بن گیا ہوں ایک لاش
میرا دِل کرتا تیری تلاش

[chorus]
پر تو ملتی نہی
اندھیرے سے یہ راتیں
گزرتے نہی
جَل رہا ھوں میں
اِس آگ
کے اندر
جَل رہا
جَل رہا

پر تو ملتی نہی
اندھیرے سے یہ راتیں
گزرتے نہی
جَل رہا ھوں میں
اِس آگ
کے اندر
جَل رہا
جَل رہا
[verse]
کیسی جوانی ہے یہ
میں کہتا ہوں ادھورا
یہ دِل تو ٹوٹّتا جائے
اور کبھی نا ہوتا پورا

[verse]
سارا زمانا چیخے
that we’re here for the ‘joona’
اِن کے خواب ہوتے پورے
میں اُرھنے سے پہلے ڈوبا

[pre chorus]
تیری یاد
سے جو بھاگ بھاگ کے
بھاگ بھاگ کے
بن گیا ہوں ایک لاش
میرا دِل کرتا تیری تلاش

[chorus]
پر تو ملتی نہی
اندھیرے سے یہ راتیں
گزرتے نہی
جَل رہا ھوں میں
اِس آگ
کے اندر
جَل رہا
جَل رہا
پر تو ملتی نہی
اندھیرے سے یہ راتیں
گزرتے نہی
جَل رہا ھوں میں
اِس آگ
کے اندر
جَل رہا
جَل رہا

letras aleatórias

MAIS ACESSADOS

Loading...