letras.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

letra de o my love - yasir akhtar

Loading...

[verse 1]
ان وادیوں میں کِرنے تم ہی ہو
بارش کا موسم اور بوندیں بھی تم ہی ہو
دریا کا پانی اور حسن تیرا-ہا
دل جل رہا ہےتیرے پلکوں کے ہی ساتھ

[pre-chorus]
دیکھو تو اک نظر ارے کچھ تو کہ بھی دو
سمٹے سے کیوں ہو ارے کچھ تو بول دو
میری جان تم کو میں نہیں دونگا کبھی دھوکا سُن لو
سن لو

[chorus]
او مائے لاوْ، نہیں تم سے بڑھ کے کوئی یہاں دوجا مان لو
یہ جان لو ووو

[pre-chorus]
دیکھو تو اک نظر ارے کچھ تو کہ بھی دو
سمٹے سے کیوں ہو ارے کچھ تو بول دو
میری جان تم کو میں نہیں دونگا کبھی دھوکا سُن لو، سن لو

[chorus]
او مائے لاوْ، نہیں تم سے بڑھ کے کوئی یہاں دوجا مان لو
یہ جان لو ووو

[verse 2]
دھندلی سی راہیں یہ کہ رہی ہیں
ہم میں سما ہو گیلی شاکھوں کی تراں
بادل کے تن پے، تیری ہسی سجے
کوئی میرے من سے یہ پوچھے تو زرا
[pre-chorus]
دیکھو تو اک نظر ارے کچھ تو کہ بھی دو
سمٹے سے کیوں ہو ارے کچھ تو بول دو
میری جان تم کو میں نہیں دونگا کبھی دھوکا سُن لو
سن لو

[chorus]
او مائے لاوْ، نہیں تم سے بڑھ کے کوئی یہاں دوجا جان لو
یہ مان لو ووو

[pre-chorus]
میری جان تم کو میں نہیں دونگا کبھی دھوکا سُن لو
سن لو

[chorus]
او مائے لاوْ، نہیں تم سے بڑھ کے کوئی یہاں دوجا مان لو
یہ جان لو

letras aleatórias

MAIS ACESSADOS

Loading...