
letra de saari raat jaaga (cover) - topi drama
[verse 1]
ساری رات جاگا رے، جاگا رے
لگے دل ہارا رے، ہارا رے
کھو دیے وہ لمحے سارے رے
تیرے بن ہو لیے یارا رے
میری جان، تُو نے جانا، میں نے جانا
میری جان، تیری ہاں، میری ہاں
ڈر آیا، ڈر آیا
ڈر آیا، ڈر آیا نا
رات جاگی، آہیں میرے دل میں
کھو دیا تھا، پایا جو بھی دل نے
تیرے لیے ہارا، یارا رے
تیرے لیے سارے غم ہیں سہے
[chorus]
جب تیری آنکھیں سو جائیں
اور تیری یادیں کھو جائیں
تیرے تن میں، تیرے من میں
تیرے گھر کو آگ لگ جائے
اور تجھے جاگ نہ آئے
[verse 2]
ساری رات جاگا رے، جاگا رے
ڈوبے دل ہارا رے، ہارا رے
کھو دیے وہ لمحے سارے رے
آج ہیں ڈوبتے یارا رے
رات جاگی، آہیں میرے دل میں
کھو دیا تھا، پایا جو بھی دل نے
تیرے لیے ہارا، یارا رے
تیرے لیے سارے غم ہیں سہے
[chorus]
جب تیری آنکھیں سو جائیں
اور تیری یادیں کھو جائیں
تیرے تن میں، تیرے من میں
تیرے گھر کو آگ لگ جائے
اور تجھے جاگ نہ آئے
[bridge]
جب تیری آنکھیں سو جائیں
اور تیری یادیں کھو جائیں
جب تیری آنکھیں سو جائیں
اور تیری یادیں کھو جائیں
میری جان، تُو نے جانا، میں نے جانا
میری جان، تیری ہاں، میری ہاں
جب تیری آنکھیں سو جائیں
ڈر آیا، ڈر آیا
ڈر آیا، ڈر آیا نا
جب تیری آنکھیں سو جائیں
جب تیری آنکھیں سو جائیں
[chorus]
جب تیری آنکھیں سو جائیں
اور تیری یادیں کھو جائیں
تیرے تن میں، تیرے من میں
تیرے گھر کو آگ لگ جائے
اور تجھے جاگ نہ آئے
letras aleatórias
- letra de war - these hearts
- letra de home town - french montana
- letra de shenanigans - transit gloria
- letra de lies yxu tell (remix) - elijah holcomb
- letra de shadaloo - crimeapple
- letra de dissing gallagher e traffik - jamil
- letra de they don't want none - dom pachino
- letra de fade - devilskin
- letra de i love you - the diplomats
- letra de qué más pues - sech