letras.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

letra de khoon - topi drama

Loading...

[verse 1]
لب خاموش ہیں
قلم لکھتے نہیں
زبانیں رُک گئیں
ہاتھوں پہ خون ہے

[verse 2]
آنکھیں جو نم ہوئیں
قدم یہ رُک گئے
آوازیں چُپ ہوئیں
ہاتھوں پہ خون ہے

[chorus]
تیرے اور میرے
ہاتھوں پہ خون ہے
تیرے اور میرے
ہاتھوں پہ خون ہے
تیرے اور میرے
ہاتھوں پہ خون ہے
تیرے اور میرے
ہاتھوں پہ خون ہے

[verse 3]
گر گئیں
نظریں تیری میری
سورج بھی ڈھل گیا
ہاتھوں پہ خون ہے
[verse 4]
سو گئیں
ہماری غیرتیں
مٹی تلے ڈوبیں
ہاتھوں پہ خون ہے

[chorus]
تیرے اور میرے
ہاتھوں پہ خون ہے
تیرے اور میرے
ہاتھوں پہ خون ہے
تیرے اور میرے
ہاتھوں پہ خون ہے
تیرے اور میرے
ہاتھوں پہ خون ہے

letras aleatórias

MAIS ACESSADOS

Loading...