
letra de jadoo - the milestones (pak)
[intro]
اوہ-ہو، ہے-ہے
اوہ-ہو، ہے-ہے
[verse 1]
تیری آنکھوں میں
تیری باتوں میں
کیسا ہے جادو؟
ہر لمحہ یہ موسم پھر بدلے کیوں؟
گزرے پل، وہ لمحے یاد آئیں کیوں؟
جس کا رنگ ہم دونوں کو سو دو
کیسا ہے یہ جادو؟
کیسا ہے یہ جادو؟
[verse 2]
اوووہ
تنہائی، خاموشی، بس یادیں ہوں
پھر بھی کچھ دل میں تیری باتیں ہوں
میرا من اُس بندھن کو روتا ہے
جس کے بن یہ جیون سونا ہے
ہو جائے پھر جادو
ہو جائے پھر جادو
[verse 3]
میرا دل بھی تُو، میری جان بھی تُو
میرے سپنوں کا ارمان بھی تُو
میری سونی راتوں میں
میرے جیون کی برسات میں
آؤ نہ کبھی، رلاؤ نہ نازنی
کیا کہتا ہوں یہ میرے دل
کٹائیں گا کیا تیرے بن؟
میرا من بھی تُو، میرا تن بھی تُو
میرے جینے کا کارن بھی تُو
نینوں کا سوچ ہے تُو
خوابوں کی تعبیر تُو
دل بھی تُو، میری جان بھی تُو
میرے سپنوں کا ارمان بھی تُو
جادو کر دیا ہے کیوں؟
[outro]
کیسا ہے یہ جادو؟
کیسا ہے یہ جادو؟
کیسا ہے یہ جادو؟
کیسا ہے یہ جادو؟
کیسا ہے یہ جادو؟
کیسا ہے یہ جادو؟
کیسا ہے یہ جادو؟
کیسا ہے یہ جادو؟
letras aleatórias
- letra de the third degree - johnny panic (band)
- letra de cantares - miguel ríos
- letra de how can you - luciano messenjah
- letra de stay awhile - sandy denny & the strawbs
- letra de new body (explicit) - kanye west
- letra de die offenbarung - ahnenstahl
- letra de buachaill ón éirne - anuna
- letra de otn - perigo público & sickonce
- letra de sunshine eyes - paul mac
- letra de vt zoom iii - rad cartier