
letra de milan - the arid zone
[chorus]
کبھی تو ہوگا میرا ملن
تجھ ہی سے ہوگا
کبھی بنوں گا تیرا سجن
سپنا یہ سچ ہوگا
[post-chorus]
رکھوں گا تجھے ہی دل میں بسا کے
کہیں نظر نہ لگے
کبھی تو ہوگا میرا ملن
تجھ ہی سے ہوگا
[verse 1]
تجھے دیکھ کے دنیا پہ
غم سارے میں بھولا دوں
دل سے کبھی نہ تم جانا
آنکھوں میں میری بس جانا
شرمانا ایسے، گھبرانا ایسے
تیری ادائیں ہیں کیا
[chorus]
کبھی تو ہوگا میرا ملن
تجھ ہی سے ہوگا
کبھی بنوں گا تیرا سجن
سپنا یہ سچ ہوگا
[verse 2]
تجھے ایسے جہاں میں لے جاؤں
ہر چیز جہاں پہ بس پیار ہو
ساحلوں کی ہوا بھی
تیری زلف پہ یوں فدا ہو
شرمانا ایسے، گھبرانا ایسے
تیری ادائیں ہیں کیا
[chorus]
کبھی تو ہوگا میرا ملن
تجھ ہی سے ہوگا
کبھی بنوں گا تیرا سجن
سپنا یہ سچ ہوگا
[post-chorus]
رکھوں گا تجھے ہی دل میں بسا کے
کہیں نظر نہ لگے
[chorus]
کبھی تو ہوگا میرا ملن
تجھ ہی سے ہوگا
کبھی بنوں گا تیرا سجن
سپنا یہ سچ ہوگا
رکھوں گا تجھے ہی دل میں بسا کے
کہیں نظر نہ لگے
letras aleatórias
- letra de untuk semua - rumahsakit
- letra de broken - liont
- letra de wide on the shore - world breaker
- letra de deep dell - sherman sherman
- letra de yesterday-japanese ver.- - b1a4
- letra de 15 besos - cornelio vega & su dinastía
- letra de worthless - gudm
- letra de d.m.d.g. - fuat
- letra de this life is glorious - damaui & eva lima
- letra de cant ignore me - trashconnor