letra de paayal - taha g & annural khalid
[verse 1: taha g]
پاےل خنکے جب بھی کمرہ میں آتی ہے
پھولوں کی مہک بھرے فضا
چوڑیاں چھنکیں جب بھی زلفیں تو لہراتی ہیں
تیرا وجود کرے زندہ
پھر تیخا حسن، پتلی کمر لے کے
آتی تو میرے پاس
جان تیرا مجھے ہی تھا ہمیشہ انتظار
تیری صورت اب ضرورت بن کے رہ گئی میرے پاس
ہاں میرے ساتھ
[pre-chorus: taha g]
تیرے ہی سنگ ہر شام ہر رات بے شمار اب گزارنی ہے
تیرے ہی سنگ ملے جوش ملے ہوش تجھ سے ہی جان آتی
[chorus: taha g]
تو رہ جا ساتھ، ساتھ، ساتھ، میرے پاس
آجا تو پاس، پاس، پاس، میری جان
تو رہ جا ساتھ، ساتھ، ساتھ، میرے پاس
آجا تو پاس، پاس، پاس، میری جان
میری جان
[verse 2: annural khalid]
تو کہہ آ جاؤ، ندیاں پار کر آ ؤ
تو ہے ساتھ میری جان، نہ ہے کوئی پرواہ
تیرے ہونے کی وجہ سے ،got my head in the clouds
تم ہی تم ہی سے ہوتی دل میں دھیمی دھیمی ہلچل
سوچو میں کم جب بھی ہو تیرے، ہاتھوں میں ہاتھ ہم دم
پھر بھی یہ حیران ہے ،i like the way you say my name
can’t be away from you ، تیرے بن سب ویران ہے
[pre-chorus: annural khalid]
تیرے ہی سنگ ہر شام ہر رات بے شمار اب گزارنی ہے
تیرے ہی سنگ ملے جوش ملے ہوش تجھ سے ہی جان آتی
[chorus: taha g & annural khalid]
تو رہ جا ساتھ، ساتھ، ساتھ، میرے پاس
آجا تو پاس، پاس، پاس، میری جان
تو رہ جا ساتھ، ساتھ، ساتھ، میرے پاس
آجا تو پاس، پاس، پاس، میری جان
[outro: taha g & annural khalid]
تو رہ جا ساتھ، ساتھ، ساتھ، میرے پاس
آجا تو پاس، پاس، پاس، میری جان
letras aleatórias
- letra de délire - malo
- letra de when i'm gone - the gostation
- letra de ned_eso - yung randstei
- letra de photographic memories - boldy james & the alchemist
- letra de the reinvention (black inventors) - knights of 88
- letra de begging bone (early demo mix) - garbage
- letra de scars 2 - [deleted artist]
- letra de zukunft - fibel
- letra de te gusta - chikili tubbie
- letra de 1st hunnid - yeat