letras.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

letra de najanay kyun - strings

Loading...

[intro]
دیکھوں کیسے
پربت سے بادل گائے؟
برسیں گے یہ اب کہاں؟

[chorus]
دیکھوں کیسے
پھولوں سے خوشبو گئی؟
مہکیں گے یہ اب کہاں؟

[verse 1]
سکھ بن گئے سپنے
سب کھو گئے اپنے

[chorus]
دل بُجھ گیا
گھر جل گیا
نہ جانے کیوں
نہ جانے کیوں

یادوں کا پِھر اَچَل اُڑا
نہ جانے کیوں
نہ جانے کیوں
نہ جانے کیوں

[chorus]
دیکھوں کیسے
ہاتھوں سے جُگُنو گئے؟
چمکیں گے یہ اب کہاں؟
[verse 2]
کیوں سو گئے شامیں؟
کٹ نہ سکی راتیں

[chorus]
دل بُجھ گیا
گھر جل گیا
نہ جانے کیوں
نہ جانے کیوں

یادوں کا پِھر اَچَل اُڑا
نہ جانے کیوں
نہ جانے کیوں
نہ جانے کیوں
نہ جانے کیوں

[outro]
دیکھوں کیسے
پھولوں سے خوشبو گئی؟
مہکیں گے یہ اب کہاں؟

letras aleatórias

MAIS ACESSADOS

Loading...