
letra de roya re (film version) - shiraz uppal
[verse 1]
تنہائی، سنگ دل تنہائی
سنگ لائی، یاد تیری سنگ لائی
بار بار وہ بہار پھر سے یاد آئی
سونی سونی راہ دل کی جس نے تھی سجائی
[chorus]
تنہا دل رویا رے، دل رویا رے
رویا رے، دل رویا رے
رویا رے، دل رویا رے
رویا رے، دل رویا رے
[verse 2]
ہر طرف بکھرے ہیں
تیری یاد کے ہی نشاں
میری ہر اک چیز میں ہیں
تیری ہی پرچھائیاں
تُو ہی ہوتا ہے، تُو ہی رہتا ہے
مجھ میں ہر دم سدا
پاس بھی تُو ہے، دور بھی تُو ہی
ہے یہ کیسی خلا؟
یاد بن کے اشک تیری آنکھوں میں سمائی
یاد بن کے اک ہنسی ہونٹوں پہ بھی آئی
[chorus]
تنہا دل رویا رے، دل رویا رے
رویا رے، دل رویا رے
رویا رے، دل رویا رے
رویا رے، دل رویا رے
[verse 3]
چاند سورج بھی وہیں ہیں
ہے وہیں آسماں
زندگی بھی چل رہی ہے
چل رہا ہے جہاں
میں ہی ٹھہرا ہوں
خود میں سمٹا ہوں
دل ہے غم سے بھرا
بِن تیرے کیسے جیوں میں؟
کچھ تو دے مشورہ
زندگانی ایسی رہگزر پہ مجھ کو لائی
سائے سے بھی اب تیرے ہو گئی جدائی
[chorus]
تنہا دل رویا رے، دل رویا رے
رویا رے، دل رویا رے
letras aleatórias
- letra de tyson - tremorshakzz
- letra de another reminder - reapers shadow
- letra de black is magnified - the gathering
- letra de regalo - tiempofuera
- letra de talk 63. - houmegbe
- letra de rocskstar (desperate) - iamderrick!
- letra de maintenant - johnny jane
- letra de (i'm not your) enemy - tuscaurora
- letra de i ❤ creeper - tobi peligro
- letra de 好-じょし- (girl) - 坂口有望 (ami sakaguchi)