letra de katya karoon - shazia manzoor
[chorus]
کتیاں کروں، کتیاں کروں
تیرا رو میں ساری رات کتیاں کروں
کتیاں کروں، کتیاں کروں
تیرا رو میں ساری رات کتیاں کروں
کوئی آگ کوئی پتھر پوجے
کوئی آگ کوئی پتھر پوجے
میری پوجا تو، ہائے
کتیاں کروں، کتیاں کروں
تیرا رو میں ساری رات کتیاں کروں
کتیاں کروں، کتیاں کروں
تیرا رو میں ساری رات کتیاں کروں
کوئی آگ کوئی پتھر پوجے
میری پوجا تو، ہائے
کتیاں کروں، کتیاں کروں
تیرا رو میں ساری رات کتیاں کروں
کتیاں کروں، کتیاں کروں
تیرا رو میں ساری رات کتیاں کروں
[verse 1]
کوئی باہوں میں کنگنا پہنے
کوئی کانوں میں بالی
کوئی ہونٹوں میں سُرخی لگائے
کوئی گالوں میں لالی
کوئی باہوں میں کنگنا پہنے
کوئی کانوں میں بالی
کوئی ہونٹوں میں سُرخی لگائے
کوئی گالوں میں لالی
سکھیاں پہنیں سونا چاندی
سکھیاں پہنیں سونا چاندی
میرا گہنا تو، ہائے
[chorus]
کتیاں کروں، کتیاں کروں
تیرا رو میں ساری رات کتیاں کروں
کتیاں کروں، کتیاں کروں
تیرا رو میں ساری رات کتیاں کروں
[verse 2]
کوئی سونا، کوئی چاندی مانگے
کوئی چاند ستارے
مجھ کو ساری دنیا سے ہیں
بس وہ لمحے پیارے
کوئی سونا، کوئی چاندی مانگے
کوئی چاند ستارے
مجھ کو ساری دنیا سے ہیں
بس وہ لمحے پیارے
رات کے پچھلے پہر ملے جب
رات کے پچھلے پہر ملے جب
تنہائی میں تو
[chorus]
کتیاں کروں، کتیاں کروں
تیرا رو میں ساری رات کتیاں کروں
کتیاں کروں، کتیاں کروں
تیرا رو میں ساری رات کتیاں کروں
کوئی آگ کوئی پتھر پوجے
کوئی آگ کوئی پتھر پوجے
میری پوجا تو، ہائے
کتیاں کروں، کتیاں کروں
تیرا رو میں ساری رات کتیاں کروں
کتیاں کروں، کتیاں کروں
تیرا رو میں ساری رات کتیاں کروں
letras aleatórias
- letra de rip lil quan quan - glxryjazz
- letra de solitude - jack ziesemer
- letra de galaxy - goddess fiji
- letra de dirty misfit - kit major
- letra de rock style - yourkid?
- letra de realm - thnkdplee
- letra de n.e.s - chelmico
- letra de малабар (malabar) - mayjee feat. offmi
- letra de ups - zpn
- letra de prospektu kush - netīrās cilpas