letras.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

letra de naraz - saneeah & fahad mushahid

Loading...

[verse 1]
کیوں ہو ناراض؟
کہاں سے ملے گا جواب؟
بتاؤ نا، کیا ہے جو ایسا کر دیا؟
تیرے ساتھ، جو تم نے چھوڑ دیا
بتایا بھی، نبھایا تم سے ایسا کیا کر لیا ہم نے؟
تیرے ساتھ، کوئی ہے بھی نہیں الفاظ

[chorus]
کیوں ناراض، کیوں، کیوں ناراض؟
ہاں، کیوں ناراض؟
کیوں، کیوں ناراض؟
کیوں ناراض؟ ,hmm
کیوں، کیوں ناراض؟

[chorus]
کیا ہو گیا؟
کب سے یہ فاصلہ آ گیا؟
بولو ذرا، کیا ہے جو ایسا کر لیا
تیرے ساتھ، جو تم نے چھوڑ دیا
بتایا بھی، نبھایا تم سے ایسا کیا کر لیا ہم نے؟
تیرے ساتھ، کوئی ہے بھی نہیں الفاظ

[outro]
کیوں ناراض، کیوں، کیوں ناراض؟
ہاں، کیوں ناراض؟
کیوں، کیوں ناراض؟
بتایا بھی، نبھایا تم سے ایسا کیا کر لیا ہم نے؟
کیوں ناراض، کیوں، کیوں ناراض؟
کیوں ناراض؟ ,hmm
کیوں، کیوں ناراض؟
کیوں ناراض؟
کیوں، کیوں ناراض؟
کیوں ناراض؟ ,hmm
کیوں، کیوں ناراض؟

letras aleatórias

MAIS ACESSADOS

Loading...