letras.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

letra de cinderella - sajjad ali

Loading...

[intro]
(ہے، ہے)

[chorus]
کسی اور کی دلہن نہ بن جانا
ہے سنڈریلا (او سنڈریلا)
میرا انتظار کرنا، سنڈریلا (او سنڈریلا)
میرا انتظار کرنا (او سنڈریلا)
میں راستے میں ہوں (او سنڈریلا)
بس آ رہا ہوں میں
کسی اور کی دلہن نہ بن جانا
ہے (سنڈریلا)
ہے (سنڈریلا)
(میں راستے میں ہوں)
بس آ رہا ہوں میں

[post-chorus]
کسی اور کی دلہن نہ بن جانا
ہے سنڈریلا (آؤ سنڈریلا، لا را ری را را ری را)

[verse 1]
سنڈریلا، میرا اعتبار کرنا
سنڈریلا (سنڈریلا)
میرا اعتبار کرنا (او سنڈریلا)
میں بےوفا نہیں ہوں (او سنڈریلا)
اتنا بُرا نہیں ہوں
کسی اور کی باتوں میں نہ آنا (ہے)
لا را لا را لا را لا را لا ری را
را ری با با ری با با (ری با)
[verse 2]
سنڈریلا، دل مانتا نہیں ہے
سنڈریلا (او سنڈریلا)
دل مانتا نہیں ہے (او سنڈریلا)
کوئی اور تم کو دیکھے (او سنڈریلا)
ہونے نہیں میں دونگا
مجھے ملنے سے پہلے نہ مر جانا، ہے! (سنڈریلا)

[chorus]
سنڈریلا، میرا انتظار کرنا (سنڈریلا)
میرا انتظار کرنا، سنڈریلا (او سنڈریلا)
(میرا انتظار کرنا (او سنڈریلا
میں راستے میں ہوں (او سنڈریلا)
بس آ رہا ہوں میں
کسی اور کی دلہن نہ بن جانا

[bridge]
(ہے سنڈریلا، آؤ سنڈریلا)
(میں راستے میں ہوں، بس آ رہا ہوں میں)

[post-chorus]
کسی اور کی دلہن نہ بن جانا (ہے سنڈریلا)

[outro]
لا را ری را را ری ریری (سنڈریلا)
لا لا را ری را را ری را
(! لا را ری را را ری را)

letras aleatórias

MAIS ACESSADOS

Loading...