letra de chal chaliye - sajjad ali & farheen raza jaffry
[chorus]
میری گل تے سن لے یار
تینوں کج وی نئیں درکار
چل چلئے ہن ندیا دے اس پار
بس کافی ھوگیا یار
دو لائینا دے وچ گھار
چل چلئے ہن ندیا دے اس پار
[verse 1]
تیری جو کہانی ہے وہ میری بھی کہانی ہے
اونچا اونچا بول سارے جگ نو سنانی اے
کوئی تو آواز تجھے نیند سے جگائے گی
ٹوٹا ہوا خواب تیرا جوڑ کے دکھائے گی
[pre-chorus]
سپنوں سے آگے تجھے یہی لے کے جائیں گے
سارے پہچان جائیں گے
[chorus]
میری گل تے سن لے یار
رینوں کج وی نئیں درکار
چل چلئے ہن ندیا دے اس پار
بس کافی ہوگیا یار
دو لائینا دے وچ گھار
چل چلئے ہن ندیا دے اس پار
[instrumental-break]
[verse 2]
جی تو چاہتا ہے لیکن ساچ یہ ستاتی ہے
بات جو نہیں بھی ہوتی دنیا وہ بناتی ہے
پير ہیں زمیں پہ لیکن چاند پہ نشانہ ہے
راستے میں آنے والی آندھیاں ڈراتی ہیں
[bridge]
نہیں نہیں نہیں ڈرنا نہیں
ہن کدی پچھے ہٹنا نہیں
جان جائیں گے یہ سارے جان جائیں گے
[instrumental-break]
[verse 3]
مر مر کے جینے والے کون سے زمانے ہیں
زندگی توں اکھاں نہ چرا
سسی اور ہیر والے قصے تو پرانے ہیں
نوا کج کر کے وکھا
[pre-chorus]
دلاں وچ رہن والا رب مان جاوے گا تے
آپے سارے من جائیں گے
[chorus]
میری گل تے سن لے یار
تینوں کج وی نئیں درکار
چل چلئیے ہن دنیا دے اس پار
بس کافی ھوگیا یار
دو لائینا دے وچ گھار
چل چلئے ہن ندیا دے اس پار
[outro]
ندیا دے اس پار
چل چلئے ہن ندیا دے اس پار
letras aleatórias
- letra de space is big - the zach and the jess
- letra de pvtt**e - lvmis
- letra de 10pm - october
- letra de adebisi - gianni bismark
- letra de darkest days - our king naje
- letra de this choice you've made - cruskin
- letra de beautiful (english ver.) - amber liu
- letra de awards - re-g
- letra de á deriva - batalha
- letra de wer hat den woddich - bartek