letras.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

letra de khuda aur mohabbat - rahat fateh ali khan & nish asher

Loading...

[intro]
من جھوم جھوم، تن جھوم جھوم
من جھوم جھوم گائے
من جھوم جھوم، تن جھوم جھوم
من جھوم جھوم گائے
(آہ)

[verse 1]
تعویز بنا کے میں پہنوں تجھے
دل گھر ہے خدا کا نہ چھوڑ اسے

[post-chorus]
مانگوں میں اب کیا رب سے
پایا ہے تجھ کو جب سے
عشق تیرا ہم پہ طاری رقص میں جہاں

[chorus]
کروں سجدہ ایک خدا کو
پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں
دونوں ہی ایک خدا اور محبت
کروں سجدہ ایک خدا کو
پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں
دونوں ہی ایک خدا اور محبت

[verse 2]
سنتے ہیں اپنی دھڑکن تیرے تڑپنے میں
فرق نہیں اب میرے دل کے دھڑکنے میں
روگ میرا بڑتا جائے، کوئی تو سمبھالے نا
راحتیں ملے اب ہم کو دل کے دھکنے میں
[post-chorus]
مانگوں میں اب کیا رب سے
پایا ہے تجھ کو جب سے
عشق تیرا ہم پہ طاری رقص میں جہاں

[chorus]
کروں سجدہ ایک خدا کو
پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں
دونوں ہی ایک خدا اور محبت
کروں سجدہ ایک خدا کو
پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں
دونوں ہی ایک خدا اور محبت

[verse 3]
کتنے درد لے آئیے ہیں ہم تو تیری چوکھٹ سے
اپنے غم چھپا لیں گے ہم جھوٹی مسکراہٹ سے
بھیگی بھیگی پلکوں میں عکس تیرا رہتا ہے
آنکھ سے چھلک جائے تو پیار تیرا بہتا ہے

[post-chorus]
مانگوں میں اب کیا رب سے
پایا ہے تجھ کو جب سے
عشق تیرا ہم پہ طاری رقص میں جہاں

[verse 4]
ساتھ ساتھ چلنے والے راہیں کیوں بدلتے ہیں
راہیں جب بدل جائیں تو راستے بہکتے ہیں
دور ہو نظر سے چاہے دل کے پاس ہوتا ہے
چاہے دو جہاں بھی پالوں وہی خاص ہوتا ہے
[post-chorus]
مانگوں میں اب کیا رب سے
پایا ہے تجھ کو جب سے
عشق تیرا ہم پہ طاری رقص میں جہاں

[chorus]
کروں سجدہ ایک خدا کو
پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں
دونوں ہی ایک خدا اور محبت
کروں سجدہ ایک خدا کو
پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں
دونوں ہی ایک خدا اور محبت

[outro]
من جھوم جھوم، تن جھوم جھوم
من جھوم جھوم جائے
من جھوم جھوم، تن جھوم جھوم
من جھوم جھوم جائے

letras aleatórias

MAIS ACESSADOS

Loading...