letra de teri yaadein - parwan khan
[intro]
تیری یادیں، ملاقاتیں
میں کیسے بھولوں چاہت کی وہ برساتیں
تیری یادیں، ملاقاتیں
میں کیسے بھولوں چاہت کی وہ برساتیں
[chorus]
تو ہی میرا دل ہے
تو ہی میری جان
تو ہی میرا دل ہے
تو ہی میری جان
[verse 1]
کبھی تو پاس میرے آؤ
کبھی تو نظریں مجھ سے ملاؤ
کبھی تو دل سے دل کو ملاؤ، او جانا
میری جان، پلکیں یوں نہ جُھکانا
میری جان، مجھ سے دور نہ جانا
میری جان، مجھ کو بھول نہ جانا، او جانا
مجھے لوٹا دے، وہ میرا پیار
مجھے لوٹا دے، وہ میرا پیار
[verse 2]
میں تیرا ہی دیوانہ ہوں
تیری باتیں کبھی میں بھول نہ پاؤں
میں تیرا ہی دیوانہ ہوں
تیری باتیں کبھی میں بھول نہ پاؤں
[chorus]
تو ہی میرا دل ہے
تو ہی میری جان
تو ہی میرا دل ہے
تو ہی میری جان
[verse 3]
او یارا، کیوں خفا ہو مجھ سے؟
او یارا، کیوں جُدا ہو مجھ سے؟
او یارا، میرا پیار ہے تجھ سے، او جانا
تیرے بن دل لگی ہے ادھوری
تیرے بن عاشقی ہے ادھوری
مجھے ملنا ہے تجھ سے ضروری، او جانا
مجھے لوٹا دے، وہ میرا پیار
مجھے لوٹا دے، وہ میرا پیار
[verse 1]
کبھی تو پاس میرے آؤ
کبھی تو نظریں مجھ سے ملاؤ
کبھی تو دل سے دل کو ملاؤ، او جانا
میری جان، پلکیں یوں نہ جھکانا
میری جان، مجھ سے دور نہ جانا
میری جان، مجھ کو بھول نہ جانا، او جانا
[chorus]
تو ہی میرا دل ہے
تو ہی میری جان
تو ہی میرا دل ہے
تو ہی میری جان
[outro]
او ہو ہو ہو ہو، ہو ہو ہو
او ہو ہو ہو ہو، ہو ہو ہو
letras aleatórias
- letra de strazde - kedrostubùras
- letra de she a vibe - kashraww
- letra de flugzeug - eske (deu)
- letra de dream big - charles henri jr.
- letra de hurts like hell - samica
- letra de keď nechceš - dame (svk)
- letra de beg - popgoth
- letra de no drums - luccas
- letra de gegengift - hart to attack
- letra de “the purpose of this evening…” (live at whisky a go go/1968) - frank zappa