
letra de eik thi larki bholi bhali - noor jehan
[chorus]
ایک تھی لڑکی بھولی بھالی
ایک تھی لڑکی بھولی بھالی
روپ کی رانی نام تھا اُس کا
روپ کی رانی نام تھا اُس کا
ہرنی جیسی آنکھوں والی
ایک تھی لڑکی بھولی بھالی
روپ کی رانی نام تھا اُس کا
ہرنی جیسی آنکھوں والی
ایک تھی لڑکی بھولی بھالی
[verse 1]
اک دن جب نکلی وہ گھر سے
پُروا آئی، بادل برسے
اک دن جب نکلی وہ گھر سے
پُروا آئی، بادل برسے
بھولے پن میں وہ بالم سے
لپٹ گئی بجلی کے ڈر سے
برس برس جر برکھا ہاری
برس برس جر برکھا ہاری
من میں ایسی آگ لگا لی
[chorus]
ایک تھی لڑکی بھولی بھالی
روپ کی رانی نام تھا اُس کا
ہرنی جیسی آنکھوں والی
ایک تھی لڑکی بھولی بھالی
[verse 2]
دل دے کر اُس نے پہچانا
کیوں جل جاتے ہیں پروانا
دل دے کر اُس نے پہچانا
کیوں جل جاتے ہیں پروانا
دونوں کو اب ایک لگن ہے
یہ پگلی ہے، وہ دیوانہ
ٹھنڈی آہیں بھرتی ہے وہ
ٹھنڈی آہیں بھرتی ہے وہ
جس کا ابھی لکھا پیار سے خالی
[chorus]
ایک تھی لڑکی بھولی بھالی
ایک تھی لڑکی بھولی بھالی
روپ کی رانی نام تھا اُس کا
روپ کی رانی نام تھا اُس کا
ہرنی جیسی آنکھوں والی
ایک تھی لڑکی بھولی بھالی
letras aleatórias
- letra de niet echt - dubius
- letra de garuda muda indonesia - kk band
- letra de maybe it's you - various artists feat. jolina magdangal
- letra de flashlight - charts 2016
- letra de оma - alekseev
- letra de lately - julia malischnig
- letra de alga - ignea
- letra de condor (ao vivo) - grupo revelação
- letra de caminos - xavier martinex
- letra de wrong - masclans