letras.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

letra de kuttay - nishtar park

Loading...

[verse 1]
یہ گلیوں کے آوارہ بےکار کُتّے
یہ گلیوں کے آوارہ بےکار کُتّے
کہ بکشہ گیا جن کو ذوقِ گدائی
زمانے کی پِھٹکار سرمایہ اُن کو
زمانے کی پِھٹکار سرمایہ اُن کو
جہاں بھر کی دُھٹکار اُن کی کمائی
گلیوں کے آوارہ بےکار کُتّے

[verse 2]
جو بگڑیں تو اک دوسرے سے لڑا دو
جو بگڑیں تو اک دوسرے سے لڑا دو
زرا ایک روٹی کا ٹُکڑا دکھا دو
زرا ایک روٹی کا ٹُکڑا دکھا دو
یہ ہر ایک کی ٹھوکریں کھانے والے
یہ ہر ایک کی ٹھوکریں کھانے والے
یہ فاقوں سے اُکتا کے مر جانے والے
گلیوں کے آوارہ بےکار کُتّے

[verse 3]
کِیا تُو نے سہرا نشینوں کو یکتا
کِیا تُو نے سہرا نشینوں کو یکتا
خبر میں، نظر میں، آذانِ سحر میں
تلب جس کی سدیوی سے تھی زندگی کو
وہ سوز اُس نے پایا انہی کے جگر میں
[instrumental-break]

[verse 4]
یہ مظلوم مخلوق گر سر اُٹھائے
تو انسان سب سرکشی بھول جائے
یہ چاہیں تو دنیا کو اپنا بنا لیں
یہ آقاؤں کی ہڈیاں تک چبا لیں
کوئی ان کو احساسِ زلت دلا دے
کوئی ان کی سوئی ہوئی دُم ہلا دے

[outro]
آہ، آہ، آہ، آہ، آہ

letras aleatórias

MAIS ACESSADOS

Loading...