letras.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

letra de aag - nazia & zoheb

Loading...

[intro]
یہ آتشِ قبا
شولاِ جہاں
تابشِ بیاں
جس میں جسم و جان
آگ

[chorus]
آگ دیں دے آگ لیلے
آگ سے ہے زندگی یہاں
آگ دیں دے آگ لیلے
آگ میں پائندگی نہاں

[verse 1]
چاند، سورج اور تارے
آگ کے ہیں سب نظارے، ہو
دیکھو صنم
آگ سے ہے پیار کا جہاں
ہو، ہو
آئی ہوں میں گیت سنانے کو
آگ سے دل کے دیپ جلانے کو
شولوں پے پلتی ہے جان
ہے اُٹھتا جلتا طوفان
ہو، ہو
آئی ہوں میں دل چرانے کو
ہو، ہو
[chorus]
آگ دیں دے آگ لیلے
آگ سے ہے زندگی یہاں
آگ دیں دے آگ لیلے
آگ میں پائندگی نہاں

[verse 2]
تن ہو شولا کچھ نہیں ہے
دل اکیلا خواب نہیں ہے، ہو
آؤ صنم
جلدی سے مل جائیں ہم، ہو
آئی ہوں میں ساتھ نبھاننے کو
خوشیوں کی برات اُڑانے کو
ہو گا یہ میٹھا ملن
یہ میری تم کو قسم
ہو، ہو
آئی ہوں میں پیاس بھوجانے کو، ہا

[chorus]
آگ دیں دے آگ لیلے
آگ سے ہے زندگی یہاں
آگ دیں دے آگ لیلے
آگ میں پائندگی نہاں
آگ دیں دے آگ لیلے
آگ سے ہے زندگی یہاں
آگ دیں دے آگ لیلے
آگ میں پائندگی نہاں

letras aleatórias

MAIS ACESSADOS

Loading...