letras.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

letra de main bhi pakistan hoon - mohammed ali shehki

Loading...

[chorus]
میں بھی پاکستان ہوں
تو بھی پاکستان ہے
میں بھی پاکستان ہوں
تو بھی پاکستان ہے
تُو تو میری جان ہے
تُو تو میری آن ہے
تو میرا ایمان ہے
میں بھی پاکستان ہوں
تو بھی پاکستان ہے
میں بھی پاکستان ہوں
تو بھی پاکستان ہے

[verse 1]
کہتی ہیں یہ راہِ امل
آؤ ہم ساتھ چلیں
کہتی ہیں یہ راہِ امل
آؤ ہم ساتھ چلیں
مشکل ہو یا آسانی
ہاتھ میں ڈالے ہاتھ چلیں
مشکل ہو یا آسانی
ہاتھ میں ڈالے ہاتھ چلیں
دھڑکن ہے پنجاب اگر
دھڑکن ہے پنجاب اگر
دل اپنا مہمان ہے
[chorus]
میں بھی پاکستان ہوں
تو بھی پاکستان ہے
میں بھی پاکستان ہوں
تو بھی پاکستان ہے
تُو تو میری جان ہے
تُو تو میری آن ہے
تو میرا ایمان ہے
میں بھی پاکستان ہوں
تو بھی پاکستان ہے
میں بھی پاکستان ہوں
تو بھی پاکستان ہے

[verse 2]
گلشن ہوں یا پربت ہوں
ہم سے کوئی دور نہیں
گلشن ہوں یا پربت ہوں
ہم سے کوئی دور نہیں
دل کس کی تعریف کرے
ہر گوشہ ہے آپ حسیں
سورج ہے سرحد کی زمیں
سورج ہے سرحد کی زمیں
چاند بلوچستان ہے

[chorus]
میں بھی پاکستان ہوں
تو بھی پاکستان ہے
میں بھی پاکستان ہوں
تو بھی پاکستان ہے
تُو تو میری جان ہے
تُو تو میری آن ہے
تو میرا ایمان ہے
میں بھی پاکستان ہوں
تو بھی پاکستان ہے
میں بھی پاکستان ہوں
تو بھی پاکستان ہے
[verse 3]
پاکستان عقیدہ بھی
پاکستان یقیں بھی ہے
پاکستان عقیدہ بھی
پاکستان یقیں بھی ہے
پاکستان نظریہ بھی
پاکستان زمیں بھی ہے
پاکستان نظریہ بھی
پاکستان زمیں بھی ہے
رنگ برنگی دنیا میں
رنگ برنگی دنیا میں
اس کی یہ پہچان ہے

[chorus]
میں بھی پاکستان ہوں
تو بھی پاکستان ہے
میں بھی پاکستان ہوں
تو بھی پاکستان ہے
تُو تو میری جان ہے
تُو تو میری آن ہے
تو میرا ایمان ہے
میں بھی پاکستان ہوں
تو بھی پاکستان ہے
میں بھی پاکستان ہوں
تو بھی پاکستان ہے

letras aleatórias

MAIS ACESSADOS

Loading...