letras.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

letra de kuch hai - mizraab

Loading...

[intro]
آہ، آہ، اوو، آہ، آہ، اوو

[verse 1]
میری روح کی گہرائیوں میں سرگوشیاں ہیں
خواہشوں میں عارضی یہ خاموشیاں ہیں
ساز ہے، رقص تال ہے زندگی
راز یہ کوئی پائے گا کبھی

[chorus]
کچھ ہے جو ملا ہی نہیں اب تک
جُستجو، آرزو کا سلسلہ ہے اب تک

[verse 2]
خوشیوں کے اپنے اندیشے، اپنے اندازے
چہرے کی روشنی کو پل میں غم گہنا دے
ساز ہے، رقص تال ہے زندگی
راز یہ کوئی پائے گا کبھی

[chorus]
کچھ ہے جو ملا ہی نہیں اب تک
جُستجو، آرزو کا سلسلہ ہے اب تک

[instrumental-break]

[chorus]
کچھ ہے جو ملا ہی نہیں اب تک
جُستجو، آرزو کا سلسلہ ہے اب تک
کچھ ہے جو ملا ہی نہیں اب تک
جُستجو، آرزو کا سلسلہ ہے اب تک
جُستجو، آرزو، جُستجو، آرزو، جُستجو
کچھ ہے جو ملا ہی نہیں اب تک
[outro]
اوو، اوو، آہ، آہ، آہ، آہ، آہ

letras aleatórias

MAIS ACESSADOS

Loading...