letras.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

letra de yeh dil mein rehnay walay - mehdi hassan

Loading...

[chorus]
یہ دل میں رہنے والے
دل سے نہیں نکلتے
یہ دل میں رہنے والے
دل سے نہیں نکلتے
بدلے ہزار موسم
رشتے نہیں بدلتے
یہ دل میں رہنے والے
دل سے نہیں نکلتے

[verse 1]
چاہے کہیں رہے تُو
چاہے کہیں بھی جائے
چاہے کہیں رہے تُو
چاہے کہیں بھی جائے
جھونکا ہوا کا خوشبو
تیری خوشی کے لائے
آنکھوں سے تیری آنسو
دیکھوں کبھی نہ ڈھلتے
آنکھوں سے تیری آنسو
دیکھوں کبھی نہ ڈھلتے

[chorus]
بدلے ہزار موسم
رشتے نہیں بدلتے
یہ دل میں رہنے والے
دل سے نہیں نکلتے
[verse 2]
دیکھا نہیں کسی نے
ہوتا لہو کو پانی
دیکھا نہیں کسی نے
ہوتا لہو کو پانی
چھوڑے نہ ساتھ جب تک
قسمت کی مہربانی
ندیا کے دو کنارے
ہیں ساتھ ساتھ چلتے
ندیا کے دو کنارے
ہیں ساتھ ساتھ چلتے

[chorus]
بدلے ہزار موسم
رشتے نہیں بدلتے
یہ دل میں رہنے والے
دل سے نہیں نکلتے

letras aleatórias

MAIS ACESSADOS

Loading...