letras.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

letra de bohat pyaar karte hain tumko sanam urdu lyrics - anuradha paudwal

Loading...

بہت پیار کرتے ہیں، تم کو صنم
بہت پیار کرتے ہیں، تم کو صنم

قسم چاہے لے لو
قسم چاہے لے لو

خدا کی قسم

بہت پیار کرتے ہیں، تم کو صنم
بہت پیار کرتے ہیں، تم کو صنم

ہماری غزل ہے، تصور تمہارا۔۔۔

ہماری غزل ہے، تصور تمہارا
تمھارے بنا اب، نہ جینا گوارہ

تمھیں یو ہی چاہیں گے
تمھیں یو ہی چاہیں گے

جب تک ہے دم

بہت پیار کرتے ہیں، تم کو صنم
بہت پیار کرتے ہیں، تم کو صنم

ساگر کی باہوں میں، موجیں ہیں جتنی۔۔۔

ساگر کی باہوں میں، موجیں ہیں جتنی
ہم کو بھی تم سے محبت ہے اتنی

کے یہ بیقراری
کے یہ بیقراری نہ

اب ہوگی کم

بہت پیار کرتے ہیں، تم کو صنم
بہت پیار کرتے ہیں، تم کو صنم

قسم چاہے لے لو
قسم چاہے لے لو

خدا کی قسم

بہت پیار کرتے ہیں، تم کو صنم
بہت پیار کرتے ہیں، تم کو صنم۔

letras aleatórias

MAIS ACESSADOS

Loading...