letras.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

letra de tanhai mein sath dein - kokaaf

Loading...

[chorus]
بھیگی آنکھوں میں بھیگے سپنے ہیں
اُجلاؤں میں کہیں اندھیرے ہیں
خوابوں میں، خیالوں میں
تنہائی میں بھی ساتھ تھی
تیری آواز، تیری ہر بات
تیری خوشبو بھی ساتھ تھی

[verse 1]
ٹوٹ گیا اک پل میں
ایسا ہوا اس دل کے ساتھ
تنہا ہوں اس گھر میں
کوئی نہیں ہے میرے ساتھ

[verse 2]
کیا ہوا اُن خوابوں کا؟
جو دیکھے تھے ان آنکھوں نے
کب تک چلا یہ دل تنہا
جلتے ہوئے انگاروں پہ
صدائیں دوں، پُکاروں میں
کوئی تو ہو جو ساتھ ہو
جو چاہے مجھے، ستائے مجھے
یہ جیون پھر نہ اُداس ہو

[instrumental-break]
[chorus]
بھیگی آنکھوں میں بھیگے سپنے ہیں
اُجلاؤں میں کہیں اندھیرے ہیں
خوابوں میں، خیالوں میں
تنہائی میں بھی ساتھ دیں
بھیگی آنکھوں میں بھیگے سپنے ہیں
اُجلاؤں میں کہیں اندھیرے ہیں

letras aleatórias

MAIS ACESSADOS

Loading...