letras.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

letra de baarish - kokaaf

Loading...

[chorus]
کُھلے آسمان کے نیچے
بارش میں تُو کیوں روئے
اُس کو یاد کر کے
پل پل تُو کیوں روئے
تیرا پیار نہ رہا اُس کے دل میں
تیری آس نہ رہی اُس کے من میں
کُھلے آسمان کے نیچے

[verse]
غم سے یہ گُمان ہو
چُپ تم کیوں یہ گُمان ہو
اجنبی سی ہے یہ زندگی
تُو نہیں تو کچھ بھی نہیں

[instrumental-break]

[chorus]
کُھلے آسمان کے نیچے
بارش میں تُو کیوں روئے
اُس کو یاد کر کے
پل پل تُو کیوں روئے
تیرا پیار نہ رہا اُس کے دل میں
تیری آس نہ رہی اُس کے من میں
کُھلے آسمان کے نیچے

letras aleatórias

MAIS ACESSADOS

Loading...