letras.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

letra de aa kahin chalain - kokaaf

Loading...

[verse 1]
آ کہیں چلیں دور بہت دور
بارشیں ہوں جہاں اور نرم سی دھوپ
چھوٹا سا ہو اک گھر جہاں میں اور تم
کچھ نہ ہو بس ہو ایک دوجے میں گُم

[verse 2]
5 6 7 8
تُو آ کہیں چلیں دور بہت دور
بارشیں ہوں جہاں اور نرم سی دھوپ
چھوٹا سا ہو اک گھر جہاں میں اور تم
کچھ نہ ہو بس ہو ایک دوجے میں گُم
دنیا کی رسموں سے دور
ادھوری قسموں سے دور
ادھورے خوابوں سے دور
اپنے ہی سایہء سے دور

[instrumental-break]

[verse 3]
تُو آ کہیں چلیں دور بہت دور
بارشیں ہوں جہاں اور نرم سی دھوپ
دنیا کی رسموں سے دور
ادھوری قسموں سے دور
اپنے ہی سایہء سے دور
ادھورے خوابوں سے دور

letras aleatórias

MAIS ACESSADOS

Loading...