
letra de aagay hi aagay - karavan
[chorus]
آگے ہی آگے، آگے ہی آگے
آگے ہی آگے، آگے ہی آگے
آگے ہی آگے، آگے ہی آگے
آگے ہی آگے، آگے ہی آگے
آگے ہی آگے، آگے ہی آگے
آگے ہی آگے، آگے ہی آگے
[verse 1]
جائیں گے آگے ہی آگے
اپنا کوئی جادُو تو جاگے
سانسوں کو ساحل تو ملے
نینوں کو منزل تو ملے
یہ زمیں کہتی ہے
آسماں ہو جائے
مہرباں ہو جائے
شادمان ہو جائے
جاوداں ہو جائے
کارواں ہو جائے، ہو جائے
آگے ہی آگے
[chorus]
آگے ہی آگے، آگے ہی آگے
آگے ہی آگے، آگے ہی آگے
[verse 2]
صبحیں ہیں اس کی سُنہری
شامیں بھی ہیں اس کی گہری
ہر گوشہ خوشبو میں بسّا
ہے یہ ہی کہنے کی جگہ
یہ زمیں کہتی ہے
آسماں ہو جائے
مہرباں ہو جائے
شادمان ہو جائے
جاوداں ہو جائے
کارواں ہو جائے، ہو جائے
آگے ہی آگے
[bridge]
دور چلیں نئی شان سے، چلے، چلے
پھر نئی رنگ سے، ڈھنگ سے
کارواں چلے
[instrumental-break]
[chorus]
آگے ہی آگے، آگے ہی آگے
آگے ہی آگے، آگے ہی آگے
آگے ہی آگے، آگے ہی آگے
[verse 3]
چلنا ہے مل کے یہ جانو
جانا ہے آگے جوانوں
اپنی تو چاہت ہے یہ ہی
اپنی تو عزت ہے یہ ہی
یہ زمیں کہتی ہے
آسماں ہو جائے
مہرباں ہو جائے
شادمان ہو جائے
جاوداں ہو جائے
کارواں ہو جائے
یہ زمیں کہتی ہے
آسماں ہو جائے
مہرباں ہو جائے
شادمان ہو جائے
جاوداں ہو جائے
کارواں ہو جائے
یہ زمیں کہتی ہے
آسماں ہو جائے، ہو جائے
آگے ہی آگے
[chorus]
آگے ہی آگے، آگے ہی آگے
آگے ہی آگے، آگے ہی آگے
آگے ہی آگے، آگے ہی آگے
آگے ہی آگے، آگے ہی آگے
آگے ہی آگے، آگے ہی آگے
آگے ہی آگے، آگے ہی آگے
آگے ہی آگے
letras aleatórias
- letra de siempre esta conmigo (remix) (ft. cosculluela & de la ghetto) - almighty
- letra de moon - kden
- letra de off-white phantom - loveless death scene
- letra de santa clause - almighty
- letra de picklock - lypg
- letra de zoom - john frausto
- letra de tank - feijoo
- letra de this time - cuzoh
- letra de fake you (bared) - yoke lore
- letra de maja - młody szymek