letras.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

letra de aankhon ko aankhon ne - junaid jamshed

Loading...

[chorus]
آنکھوں کو آنکھوں نے جو سپنا دکھایا ہے
دیکھو کہیں ڈوب جائے نہ
اتنی زمانوں میں جو لوٹ کے آیا ہے
پھر کہیں روٹھ جائے نہ

[verse 1]
چہرے تمہارے پہ جو رنگ ہے بہار کا
پچھلی بہاروں میں نہ تھا
لہجے میں بولنے لگا ہے جو خمار سا
کل تک باتوں میں نہ تھا
کل تک باتوں میں نہ تھا
چہرے تمہارے پہ جو رنگ ہے بہار کا
پچھلی بہاروں میں نہ تھا
لہجے میں بولنے لگا ہے جو خمار سا
کل تک باتوں میں نہ تھا

[chorus]
آنکھوں کو آنکھوں نے جو سپنا دکھایا ہے
دیکھو کہیں ڈوب جائے نہ
اتنی زمانوں میں جو لوٹ کے آیا ہے
پھر کہیں روٹھ جائے نہ

[verse 2]
پل دو پل دل ملنے کی بات ہے
راستے نکل آئیں گے
بیتی ہوئی باتوں کا وہ وار دُھل جائے گا
فاصلے سمٹ جائیں گے
راستے نکل آئیں گے
پل دو پل دل ملنے کی بات ہے
راستے نکل آئیں گے
بیتی ہوئی باتوں کا وہ وار دُھل جائے گا
فاصلے سمٹ جائیں گے
[chorus]
آنکھوں کو آنکھوں نے جو سپنا دکھایا ہے
دیکھو کہیں ڈوب جائے نہ
اتنی زمانوں میں جو لوٹ کے آیا ہے
پھر کہیں روٹھ جائے نہ

letras aleatórias

MAIS ACESSADOS

Loading...