
letra de na milay - havi, afifa moin, arsalan hasan & haider abbas
[intro: havi]
ہم پے ہی گزرے کیوں
جو غم بٹے وہ تم کو نہ ملے
جیا ہی دھڑکے یوں
کے آج بھی تیرا ہی نام لے
[verse 1: havi]
یاد بھی کیوں تیری
ہمیں غضب بھرا انجام دے
ترس نہیں کیوں ابھی
کبھی تو تُو ہمیں مسکان دے
ہم پے ہی گزرے کیوں
جو غم بٹے وہ تم کو نہ ملے
او نہ ملے، نہ ملے
[verse 2: afifa moin]
تم کو بتائے یہ راز
ہوں میں مجبور تیرے سامنے
کی تھی بڑی تیری راس
ہوں میں تنہا، مجھے تُو تھام لے
خاموشی کے چار لفظ یہ
تم سے کیا کہیں؟
گھر ہے میرا اس ہی رنج میں
تم کو نہ دیکج
[verse 3: havi & afifa moin]
یاد بھی کیوں تیری
ہمیں غضب بھرا انجام دے
ترس نہیں کیوں ابھی
کبھی تو تُو ہمیں مسکان دے
یاد بھی کیوں تیری
چُبے اگر جو یہ نقصان دے
ترس نہیں کیوں ابھی
رُکے، تھمے ہمیں مسکان دے
[bridge: afifa moin]
تم سے جٗڑا لمحہ میرا
نیندیں میری ہو گھر تیرا
تم تھام لو ہاتھ میرا
ہم چھوڑ دیں ساتھ میرا
تم سے جٗڑا لمحہ میرا
نیندیں میری ہو گھر تیرا
تم تھام لو ہاتھ میرا
ہم چھوڑ دیں ساتھ میرا
letras aleatórias
- letra de myself - jadie
- letra de quem sou? - plutão já foi planeta
- letra de 1000 tusenlapper - izabell
- letra de se me olvidó otra vez - liberación
- letra de i see - evolstan
- letra de hear me - njomza
- letra de v noci - nik tendo
- letra de du sagst - plattenleger plo
- letra de marvin - raekwon
- letra de praying for rain - raelynn