letra de tu na ho meray paas (winter) - ganda banda & the 3d cats
[verse 1]
میرے پاس ہیں میرے خواب
تنہائی میں بھی میرے ساتھ
سُلا دو مجھ کو کالی چادر اوڑے کھڑا ہوں
میرے پاس ہو میرے خواب
ویرانے میں بھٹکتا ہوں
انجان گھر میں رویا ہوں
پیڑوں کے سائے تلے بیٹھ کر سوچتا ہوں
کیوں نہ ہوں میں اپنے ساتھ
[chorus]
یہ جہاں
یہ سورج آسمان
سارے ہیں اندھیروں میں کھوئے ہوئے
نہیں ہو چاند، یہ ستارے پریشان
ڈھونڈے ہر سُو تیری سورت
کوئی ہمدرد، مسیحا یہاں
[verse 2]
کالے بادل چھائے ہوئے
اور تم ہو روشنی کی کرن
ہو کوئی ہم سفر جو ساتھ نہ چھوڑے
جیسے ہیں میرے خواب
[chorus]
آ ہاں
یہ جہاں
یہ سورج آسمان
سارے ہیں اندھیروں میں کھوئے ہوئے
نہیں ہو چاند، ستارے پریشان
ڈھونڈے ہر سُو تیری سورت
کوئی ہمدرد، مسیحا یہاں
[verse 3]
تو نہ ہو میرے پاس
تو نہ ہو میرے ساتھ
تو نہ ہو میرے پاس
تو نہ ہو میرے ساتھ
پا-را-پا-پا-را-پا
تو نہ ہو میرے ساتھ
تو نہ ہو میرے پاس
letras aleatórias
- letra de we'll get ahead someday - porter wagoner
- letra de flags and concrete - larry and his flask
- letra de anything is possible - too $hort
- letra de on! - the jet age of tomorrow
- letra de still strugglin' - too $hort
- letra de white python / black tarantula / sound of the drum - swollen members
- letra de roof of your car - the streets
- letra de my love - michel young
- letra de mama never said - kostars
- letra de •iføwňđ• - geography mend$