letras.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

letra de roshni - flam! (pak)

Loading...

[verse 1]
بادلوں کے چھاؤں تلے
ان ویرانوں میں
ڈھونڈوں میں خوابوں میں یہ
ادھوری خواہشیں، اے-یے-ای-یے

[verse 2]
[؟]
آنسو بھی اب ساتھ نہ دیں
اور دل یہ ہی کہے
(تُو کمزور ہے، تُو ناکام ہے)

[chorus]
پر روشنی کم نہیں
یہ خواب بھی ٹوٹے نہیں
من میں بھی، یادوں میں ہیں خوب
کم نہیں، کم نہیں

[verse 3]
کانٹوں کے [؟] اس دامن میں
[؟]
روتی یہیں آنکھیں میری
سوچے من یہ میرا
(تُو کمزور ہے، تُو ناکام ہے)

[chorus]
پر روشنی کم نہیں
یہ خواب بھی ٹوٹے نہیں
من میں بھی، یادوں میں ہیں خوب
کم نہیں، کم نہیں
کم نہیں، یے-ہی-یے-ہی-یے
یے-ہی-یے-ہی-یے
[instrumental-break]

[chorus]
پر روشنی کم نہیں
یہ خواب بھی ٹوٹے نہیں
من میں بھی، یادوں میں ہیں خوب
کم نہیں، کم نہیں
کم نہیں، یے-ہی-یے-ہی-یے
یے-ہی-یے-ہی-یے

letras aleatórias

MAIS ACESSADOS

Loading...