letra de beqarari kyun ho rhi hai - faisal latif
Loading...
[chorus]
بےقراری کیوں ہو رہی ہے
کہنا چاہوں میں، سُن لے کوئی زرا
بےقراری کیوں ہو رہی ہے
[verse 1]
دیکھے جو وہ جھروکوں سے مجھے
جانے کیا سوچے وہ دل میں
مُڑ کے جو میں کبھی دیکھوں اَُسے
نظریں جُھکائے شرم سے
کہہ نہ سکے جو دل میں ہے
میرا یہ دل جانتا ہے
کیسے کہہ دوں میں
تُو ہی ہے میرا پیار
بےقراری کیوں ہو رہی ہے
[verse 2]
دیتا ہے دل یہ دل کو واسطہ
دیکھو نہ دل کو دکھانا
سانسوں سے دھڑکنوں میں جو بسے
اُن کو ہی تو اپنا مانا
دیکھو زرا دل کہہ رہا
نظریں نہ مجھ سے چرا
بولے دھڑکن جو
دل کی ہے وہ پکار
[chorus]
بےقراری کیوں ہو رہی ہے
کہنا چاہوں میں، سُن لے کوئی زرا
بےقراری کیوں ہو رہی ہے
letras aleatórias
- letra de prison - damag3
- letra de făt-frumos - dora gaitanovici
- letra de litty freestyle - tweezy
- letra de ty wiesz - szamz
- letra de morgen bin ich der, der ich sein will - keule & malu
- letra de puertorrican people - yanuri
- letra de my boo's cock - lsdxoxo
- letra de 100 kriege - 18 karat & paula douglas
- letra de müslüm - immi
- letra de rainy - anderson jedid