
letra de sajde - faheem abdullah & huzaif nazar
[verse 1]
سجدے کیے ہوتے خدا کے میں نے اگر
چھوڑ کے نہ جاتا وہ بھی اِس قدر
سجدے کیے ہوتے خدا کے میں نے اگر
چھوڑ کے نہ جاتا وہ بھی اِس قدر
سجدہ کیا ۔ ۔
سجدہ کیا تیرا ہی میں نے مگر
اِس لیے گیا مجھے چھوڑ کر
[chorus]
ضائع سپنے، ضائع اپنے
ضائع میری زندگی ہے
ضائع سپنے، ضائع اپنے
ضائع میری ہر خوشی ہے
ضائع سپنے، ضائع اپنے
ضائع میری چاہتیں ہیں
ضائع سپنے، ضائع اپنے
ضائع میری ہر خوشی ہے
[post-chorus]
تُو چاہت، محبت، عبادت
تُو چاہت، محبت، عبادت
[verse 2]
دھڑکنیں اس دل کی اب کیوں نہ سنوں؟
ہے بسا یادوں میں اب بس تُو ہی کیوں؟
دھڑکنیں اِس دل کی اب کیوں نہ سنوں؟
ہے بسا یادوں میں اب بس تُو ہی کیوں؟
تُو نہ ملا ۔ ۔
تُو نہ ملا تو سب سے کہہ کر الوداع
نہ آؤں گا کبھی پھر لوٹ کر
[chorus]
ضائع سپنے، ضائع اپنے
ضائع میری زندگی ہے
ضائع سپنے، ضائع اپنے
ضائع میری ہر خوشی ہے
ضائع سپنے، ضائع اپنے
ضائع میری چاہتیں ہیں
ضائع سپنے، ضائع اپنے
ضائع میری ہر خوشی ہے
[pre-chorus]
تُو چاہت، محبت، عبادت
تُو چاہت، محبت، عبادت
[verse 3]
یہ چاہ تھی کہ تُو ملے
ہر شے میں اب تُو دکھے
جو راستوں سے تُو جدا
سب منزلیں میری خفا
[post-chorus]
تُو چاہت، محبت، عبادت
تُو چاہت، محبت، عبادت تُو
[outro]
پایا جو کھویا کیوں؟
چاہت، محبت، عبادت تھی تُو
او ہو، وو ہو، وو ہو
وو ہو، وو ہو، وو ہو
letras aleatórias
- letra de for my enemies - remi
- letra de 8-900 - 5c4b
- letra de μη μου λες (mi mou les) - anna vissi
- letra de ja, vi elsker dette landet - rikard nordraak
- letra de after you - vetr
- letra de caliente-snakeniggas - caliente eli
- letra de creation x creation - 石原夏織
- letra de fiji - lil emka
- letra de ledo sorriso - márcia (pt)
- letra de altitude - hellosixx