
letra de kyun mera dil hara - faakhir mehmood
[intro]
آج لگتا نہیں دل میرا
کہ میں مناواں تینوں یار، سونیا
[verse 1]
دنیا میں آ کے میں نے بس یہی کام کیا
پہلی نظر میں اپنا دل تیرے نام کیا
سپنے میں دیکھا تجھ کو اور السلام کیا
دل کے بدلے میں تجھ کو یہ دل انعام دیا
دل کے بدلے میں تجھ کو یہ دل انعام دیا
[verse 2]
میرا یہ دل نہ توڑیں
پیار توں مُنہ نہ موڑیں
تیرا دیوانہ ہوں میں، تُو ۔ ۔
پری ایں، حُور تُو ایں
دل دا سرور تُو ایں
ماہی، مستانہ ہوں میں، تُو ۔ ۔
[chorus]
تجھ پہ یہ دل ہارا
کیا میں کروں، یارا؟
کوئی بتا دے یہ، تجھ بن رہوں کیسے؟
تجھ پہ یہ دل ہارا
کیا میں کروں، یارا؟
کوئی بتا دے یہ، تجھ بن رہوں کیسے؟
کیوں میرا دل ہارا؟
[verse 3]
لڑکی ہو تیرے جیسی، لڑکا ہو میرے جیسا
پیار ہو اپنا ایسا، سَسّی اور پنوں جیسا
بن جا تو میری سُوہنی، میں ہوں مہینوال تیرا
ہیر سیال ہے تو، رانجھا ہے نام میرا
ہیر سیال ہے تو، رانجھا ہے نام میرا
[verse 4]
اپنا بنا لے مینوں، پیار سکھاواں تینوں
اتنا احسان کر دے تُو
پہلا تُو پیار میرا، دل بے قرار میرا
پیار سے جھولی بھر دے تُو
[chorus]
تجھ پہ یہ دل ہارا
کیا میں کروں، یارا؟
کوئی بتا دے یہ، تجھ بن رہوں کیسے؟
تجھ پہ یہ دل ہارا
کیا میں کروں، یارا؟
کوئی بتا دے یہ، تجھ بن رہوں کیسے؟
کیوں میرا دل ہارا؟
کیوں میرا دل ہارا؟
کیوں میرا دل ہارا؟
کیوں میرا دل ہارا؟
letras aleatórias
- letra de jiggy jiggy - grand prix
- letra de karma - scarlett grace
- letra de hello hydrangea - eel valley
- letra de osim ljubavi - džukele
- letra de niet om weg te gaan - fatimazohra
- letra de har du skunk eller hvad - lays kapace
- letra de california son - lit
- letra de windowsill - zayn
- letra de california memory - the douglas fir
- letra de toothpaste - wacotron