
letra de jeene do - dr. aur billa
[chorus]
جینے دو، بھائی، جینے دو
جینے دو، بھائی، جینے دو
جینے دو، بھائی، جینے دو
[verse 1]
فضا میں اتنا دھواں سا کیوں ہے؟
پانی یہ گدلا سا کیوں ہے؟
کیوں ہیں یہ رکشے شور کرتے؟
یہ اندھا سا کیوں ہے؟ [?]
[chorus]
جینے دو، بھائی، جینے دو
جینے دو، بھائی، جینے دو
جینے دو، بھائی، جینے دو
[verse 2]
چرند پرندے یہ سب کا حق ہے
پھول کلی کھلیان کا حق ہے
سانس لیتی ہر جان کا حق ہے
بکری، ہرن اور گاں کا حق ہے
[chorus]
جینے دو، بھائی، جینے دو
جینے دو، بھائی، جینے دو
جینے دو، بھائی، جینے دو
[verse 3]
درخت، پودے سب چیخیں ماریں
گند پھیلاتے ہیں یہ انسان سارے
ملے سب دوست ہمارے [?]
گندگی جیتی اور ہم ہیں ہارے
[chorus]
جینے دو، بھائی، جینے دو
جینے دو، بھائی، جینے دو
جینے دو، بھائی، جینے دو
جینے دو، بھائی، جینے دو
جینے دو، بھائی، جینے دو
جینے دو، بھائی، جینے دو
جینے دو، بھائی، جینے دو
جینے دو، بھائی، جینے دو
جینے دو، بھائی، جینے دو
جینے دو، بھائی، جینے دو
جینے دو، بھائی، جینے دو
جینے دو، بھائی، جینے دو
جینے دو، بھائی، جینے دو
جینے دو، بھائی، جینے دو
جینے دو، بھائی، جینے دو
letras aleatórias
- letra de the beauty within - deviant
- letra de trust - crush club
- letra de midnight thoughts - smizzywhysolit
- letra de +yuh+ (freestyle) - diiran
- letra de too friendly - kid 901
- letra de liquor bag - dereau
- letra de lights off - lil wiz
- letra de mother may i? - live_rosfest_2009 - abigail's ghost
- letra de kar topu - çağrı sinci
- letra de mira - chilla