
letra de sohni mahiwal - collage (the band)
[chorus]
مجھے پار لگا دے تُو
گھڑیا، یار نہ میرا چھوٹے
ہوا میل نصیبوں سے
مہیوال نہ میرا روٹھے
مجھے پار لگا دے تُو
گھڑیا، یار نہ میرا چھوٹے
ہوا میل نصیبوں سے
مہیوال نہ میرا روٹھے
مجھے پار لگا دے تُو
گھڑیا، یار نہ میرا چھوٹے
ہوا میل نصیبوں سے
مہیوال نہ میرا روٹھے
[verse 1]
مہیوال کی خاطر مرنا ہے
اب جی کے مجھے کیا کرنا ہے؟
مہیوال کی خاطر مرنا ہے
اب جی کے مجھے کیا کرنا ہے؟
مجھے درد وفا کا بھرنا ہے
بس یار نہ میرا روٹھے
[chorus]
مجھے پار لگا دے تُو
گھڑیا، یار نہ میرا چھوٹے
ہوا میل نصیبوں سے
مہیوال نہ میرا روٹھے
[verse 2]
میں بھولی ساری باتوں کو
سب صبحوں کو، ساری راتوں کو
میں بھولی ساری باتوں کو
سب صبحوں کو، ساری راتوں کو
اور چھوڑا جب کے [?] کو
یہ [?] سے نہیں روٹھے
[chorus]
مجھے پار لگا دے تُو
گھڑیا، یار نہ میرا چھوٹے
ہوا میل نصیبوں سے
مہیوال نہ میرا روٹھے
[verse 3]
تیرے روپ کے جو لشکارے ہیں
وہی، سوہنی، سب سے پیارے ہیں
تیرے روپ کے جو لشکارے ہیں
وہی، سوہنی، سب سے پیارے ہیں
یہاں جتنے فلک پہ تارے ہیں
وہ باری باری ٹوٹیں
[chorus]
تجھے پار لگاؤں کیا
جب قسمت تجھ سے روٹھے
ہوا میل نصیبو سے
مہیوال نہ میرا روٹھے
[verse 4]
دریائے چناب تو اچھا ہے
پر تیرا گھڑا یہ کچا ہے
دریائے چناب تو اچھا ہے
پر تیرا گھڑا یہ کچا ہے
تیرا پیار کا ناتا سچا ہے
سب ناتے باقی جھوٹے
[chorus]
تجھے پار لگاؤں کیا
جب قسمت تجھ سے روٹھے
ہوا میل نصیبو سے
مہیوال نہ میرا روٹھے
مجھے پار لگا دے تُو
گھڑیا، یار نہ میرا چھوٹے
ہوا میل نصیبوں سے
مہیوال نہ میرا روٹھے
مجھے پار لگا دے تُو
گھڑیا، یار نہ میرا چھوٹے
ہوا میل نصیبوں سے
مہیوال نہ میرا روٹھے
مجھے پار لگا دے تُو
گھڑیا، یار نہ میرا چھوٹے
ہوا میل نصیبوں سے
مہیوال نہ میرا روٹھے
letras aleatórias
- letra de long journey - polar dynasty
- letra de gamal.inc freestyle - gamal
- letra de trappin out impala - ballout
- letra de noite - meiaum
- letra de old - josh melton
- letra de after b4ston - lowtso
- letra de say no more - kanyiso
- letra de hepsi yalan - chef bi
- letra de as the sea divides - shattered skies
- letra de real life - the last whole earth catalog