
letra de diya - awaz
Loading...
[intro]
تُو جو ملا مجھے ایسا لگا
چاروں طرف زندگی چھا گئی
رات میں جس طرح روشنی ہو گئی
[chorus]
دیا جلتا رہا میری اُمید کا
یہ دیا جو چلا تو بجھایا نہیں
وقت چلتا رہا، دم نکلتا رہا
میں نے تجھ کو کبھی بھی بھلایا نہیں
[verse]
تُو کھو گیا، مجھے ایسا لگا
میں جس طرح کبھی زندہ نہ تھا
تُو جو نہ تھا، میں بھی نہ تھا
[chorus]
دیا جلتا رہا میری اُمید کا
یہ دیا جو چلا تو بجھایا نہیں
وقت چلتا رہا، دم نکلتا رہا
میں نے تجھ کو کبھی بھی بھلایا نہیں
[interlude]
[chorus]
دیا جلتا رہا میری اُمید کا
یہ دیا جو چلا تو بجھایا نہیں
وقت چلتا رہا، دم نکلتا رہا
میں نے تجھ کو کبھی بھی بھلایا نہیں
دیا جلتا رہا میری اُمید کا
یہ دیا جو چلا تو بجھایا نہیں
وقت چلتا رہا، دم نکلتا رہا
میں نے تجھ کو کبھی بھی بھلایا نہیں
[guitar solo]
letras aleatórias
- letra de all in my head - crm (au)
- letra de navy blue - wink
- letra de h a l l s - cg5
- letra de skylines - bullets & belvedere
- letra de midnight goodbye - lucie tiger
- letra de venom (fluxus version) - synsnake
- letra de the silence of god - michael card
- letra de desolate - maybetomorrow
- letra de vi står ved din side (fra far til fire) - martin brygmann
- letra de poppy girl - vacaciones