letra de ay jawan - awaz (band)
[chorus]
اے جواں، اے جواں، جیت ہے تیرا نشاں
اے جواں، اے جواں، منزل ہے آسماں
اے جواں، اے جواں، جوش تیری پہچاں
اے جواں، اے جواں، ہے تو ہی پاکستان
جب تک ہے جان میں جاں
تو جوش کو رکھ جواں
اے جواں
[verse 1]
ہم کسی سے کم نہیں
اس کا ہم کو ہے یقین
آنکھ اُٹھا کر دیکھ لے
کسی میں اتنا دم نہیں
ہم کسی سے کم نہیں
اس کا ہم کو ہے یقین
جان وطن پے وار دیں
ہوگا ہم کو غم نہیں
رشک اب کریگا سارا زمانہ
جب تک رہے گا جہاں
[chorus]
اے جواں، اے جواں، جیت ہے تیرا نشاں
اے جواں، اے جواں، منزل ہے آسماں
اے جواں، اے جواں، جوش تیری پہچاں
اے جواں، اے جواں، ہے تو پاکستان
جب تک ہے جان میں جاں
تو جوش کو رکھ جواں
اے جواں
[verse 2]
ہم کسی سے کم نہیں
اس کا ہم کو ہے یقین
مشکل خود پر رو پڑے
گر ہم جائیں جم کہیں
رشک اب کریگا سارا زمانہ
جب تک رہیگا جہاں
[chorus]
اے جواں، اے جواں، جیت ہے تیرا نشاں
اے جواں، اے جواں، منزل ہے آسماں
اے جواں، اے جواں، جوش تیری پہچاں
اے جواں، اے جواں، ہے تو ہی پاکستان
جب تک ہے جان میں جاں
تو جوش کو رکھ جواں
اے جواں
جب تک ہے جان میں جاں
تو جوش کو رکھ جواں
اے جواں، اے جواں، جیت ہے تیرا نشاں
اے جواں، اے جواں، منزل ہے آسماں
اے جواں، اے جواں، جوش تیری پہچاں
اے جواں، اے جواں، ہے تو ہی پاکستان
جب تک ہے جان میں جاں
تو جوش کو رکھ جواں
اے جواں، اے جواں، جیت ہے تیرا نشاں
اے جواں، اے جواں، منزل ہے آسماں
اے جواں، اے جواں، جوش تیری پہچاں
اے جواں، اے جواں، ہے تو ہی پاکستان
جب تک ہے جان میں جاں
تو جوش کو رکھ جواں
اے جواں، ہے تو ہی پاکستان
اے جواں، ہے تو ہی پاکستان
اے جواں، ہے تو ہی پاکستان
اے جواں
letras aleatórias
- letra de equal opportunities wank - kunt and the gang
- letra de god level - daveed
- letra de mugen - son d'clown - seppuku lyrical
- letra de prettiest of views - hideandseekzoo
- letra de eight days a week - the yesterdays
- letra de right now - don papi
- letra de pokemon go freestyle - zioło og
- letra de längesen - petter
- letra de aşk beni - sertab erener
- letra de a haze - magpie jay