letra de raat jaagi - aunty disco project
Loading...
[verse 1]
اوو-ھُوو، کبھی اتنے پاس
ان فاصلوں میں کھویا یہ ساتھ
اب تیرے بن یہ دنیا جھوٹی ہے
یہ وعدے ٹوٹے، یہ قسمیں جھوٹی ہیں
آج اس لیے بیٹھا ہوں
میں تیری یادوں میں رویا ہوں
یہ سپنا سچ ہو
ادھورا ہوں میں تیرے بن یوں جاگا
—ساری
[verse 2]
آہ، ایسی بات
تیرے آنکھوں میں چُھپے ہیں یہ راز
اب کہہ دے نا یہ سچی باتیں ہیں
گھر کے سب دروازے کُھلے ہیں
آج اس لیے بیٹھا ہوں
میں تیری یادوں میں رویا ہوں
یہ سپنا سچ ہو
ادھورا ہوں میں تیرے بن یوں
میں تیرے بن یوں جاگا
ساری رات جاگی نہ سویا ہوں
میں سپنوں میں بھی رویا ہوں
تُو اپنا کب ہو
ادھورا ہوں میں تیرے بن یوں
میں تیرے بن یوں جاگا
ساری رات
letras aleatórias
- letra de top tier - sunkis (宋秉勤)
- letra de hollywood - lookbuffalo
- letra de isla3 - rival waves
- letra de tee diili - rekami
- letra de cave face - avidmc
- letra de montones - cowmelek
- letra de mlv001 - komarnitsky
- letra de visa - savemekreepoe
- letra de squidwards clarinet - big nigga represent
- letra de hedieh (remix) - siavash ghomayshi