letras.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

letra de hena - arsh band

Loading...

[verse 1]
آنکھیں تیری جب سے دیکھی ہیں
سوچتا رہتا ہوں کیا وہ کہتی ہیں
تیرا ہی چہرہ ہے خوابوں میں میرے
تیری ہی خوشبو ہے سانسوں میں میرے
دل بھی لیتا تیرا نام ہی
آجا صنم، ویران ہے یہ شام بھی
آنکھیں تیری جب سے دیکھی ہیں
سوچتا رہتا ہوں کیا وہ کہتی ہیں
تیرا ہی چہرہ ہے خوابوں میں میرے
تیری ہی خوشبو ہے سانسوں میں میرے
دل بھی لیتا تیرا نام ہی
آجا صنم، ویران ہے یہ شام بھی

[chorus]
ہینا وہ آنکھیں تیری
ہینا وہ باتیں تیری
ہینا وہ آنکھیں تیری (آنکھیں تیری)
ہینا وہ باتیں تیری (باتیں تیری)

[verse 1]
دل بھی لیتا تیرا نام ہی
آجا صنم، ویران ہے یہ شام بھی

[chorus]
ہینا وہ آنکھیں تیری
ہینا وہ باتیں تیری
ہینا وہ آنکھیں تیری (آنکھیں تیری)
ہینا وہ باتیں تیری (باتیں تیری)

letras aleatórias

MAIS ACESSADOS

Loading...