letras.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

letra de kabhi - ali alvi

Loading...

[intro]
کبھی میرے دل میں آنا یوں
کبھی میرے دل میں آنا یوں
زمانے کو بتانا یوں

[verse 1]
کبھی میرے دل میں آنا یوں
کبھی میرے دل میں آنا یوں
زمانے کو بتانا یوں
کبھی سڑکوں پہ میں گرتا چلوں
بھری بستی پہ میں ہنستا چلوں
گرے پردے اُٹھانا یوں
گرے پردے اُٹھانا یوں
زمانے کو بتانا یوں

[instrumental-break]

[verse 2]
میری آنکھوں میں جو کب سے چھُپے
وہی ظاہر ہونے سے ڈريں
اُنْہیں سجدوں میں لانا یوں
اُنْہیں سجدوں میں لانا یوں
زمانے کو بتانا یوں

[outro]
کبھی میرے دل میں آنا یوں
کبھی میرے دل میں آنا یوں
زمانے کو بتانا یوں

letras aleatórias

MAIS ACESSADOS

Loading...