
letra de azmat nabi ke deen ki dikhla gaye hussain - ali akbar razi qawwal
[verse 1]
نہ پوچھ کیسے کوئی شہِ مشرقین بنا
نہ پوچھ کیسے کوئی شہِ مشرقین بنا
بشر کا حُسن، عقیدت کا زیب و زین بنا
بشر کا حُسن، عقیدت کا زیب و زین بنا
علی کا خُون، لعابِ رسول، شیرِ بطول
علی کا خُون، لعابِ رسول، شیرِ بطول
ملے ہیں جب یہ عناصر تو پھر حسینؑ بنا
[verse 2]
عظمت نبی کے دین کی ۔ ۔
عظمت نبی کے دین کی سمجھا گئے حسینؑ
عظمت نبی کے دین کی سمجھا گئے حسینؑ
عظمت نبی کے دین کی ۔ ۔
عظمت نبی کے دین کی سمجھا گئے حسینؑ
عظمت نبی کے دین کی سمجھا گئے حسینؑ
عظمت نبی کے دین کی سمجھا گئے حسینؑ
ہم کو وہ وفا کا راستہ ۔ ۔
ہم کو وہ وفا کا راستہ دکھلا گئے حسینؑ
ہم کو وہ وفا کا راستہ دکھلا گئے حسینؑ
عظمت نبی کے دین کی ۔ ۔
[verse 3]
جس کی مثال ملتی نہیں دو جہاں میں
جس کی مثال ملتی نہیں دو جہاں میں
جس کی مثال ملتی نہیں دو جہاں میں
گردن کٹا کے مرتبہ ۔ ۔
گردن کٹا کے مرتبہ وہ پا گئے حسینؑ
گردن کٹا کے مرتبہ وہ پا گئے حسینؑ
عظمت نبی کے دین کی سمجھا گئے حسینؑ
عظمت نبی کے دین کی ۔ ۔
[verse 4]
ایسا لگا کہ جیسے مہکنے لگی فضا
ایسا لگا کہ جیسے مہکنے لگی فضا
ایسا لگا کہ جیسے مہکنے لگی فضا
عاشق نے جب مچل کے ۔ ۔
عاشق نے جب مچل کے کہا آ گئے حسینؑ
عاشق نے جب مچل کے کہا آ گئے حسینؑ
ایسا لگا کہ جیسے مہکنے لگی فضا
ایسا لگا کہ جیسے مہکنے لگی فضا
ایسا لگا کہ جیسے مہکنے لگی فضا
عاشق نے جب مچل کے ۔ ۔
عاشق نے جب مچل کے کہا آ گئے حسینؑ
عاشق نے جب مچل کے کہا آ گئے حسینؑ
عظمت نبی کے دین کی ۔ ۔
[verse 5]
ذکرِ حسینؑ سُن کے تو کافر بھی رو پڑے
ذکرِ حسینؑ سُن کے تو کافر بھی رو پڑے
ذکرِ حسینؑ سُن کے تو کافر بھی رو پڑے
اپنے نہیں ہیں پھر بھی ۔ ۔
اپنے نہیں ہیں پھر بھی انہیں بھا گئے حسینؑ
اپنے نہیں ہیں پھر بھی انہیں بھا گئے حسینؑ
عظمت نبی کے دین کی ۔ ۔
[verse 6]
رُکو یزیدی فوج سے باہر نکال کے
رُکو یزیدی فوج سے باہر نکال کے
رُکو یزیدی فوج سے باہر نکال کے
خُلدِ بریں کا راستہ ۔ ۔
خُلدِ بریں کا راستہ بتلا گئے حسینؑ
خُلدِ بریں کا راستہ بتلا گئے حسینؑ
عظمت نبی کے دین کی ۔ ۔
[verse 7]
ہر لمحہ اُن کی یاد ستاتی رہی، نعیم
ہر لمحہ اُن کی یاد ستاتی رہی، نعیم
ہر لمحہ اُن کی یاد ستاتی رہی، نعیم
کچھ ایسے ذہن و دل پہ ۔ ۔
کچھ ایسے ذہن و دل پہ میرے چھا گئے حسینؑ
کچھ ایسے ذہن و دل پہ میرے چھا گئے حسینؑ
[outro]
عظمت نبی کے دین کی سمجھا گئے حسینؑ
ہم کو وہ وفا کا راستہ ۔ ۔
letras aleatórias
- letra de 50° 17’ 5,725’’ n 2° 45’ 45,912’’ e - gloupigloup x nayn
- letra de boy bye - acoustic - lauran hibberd
- letra de elle ment comme elle respire - julien clerc
- letra de carrollton (remix by ker1) - $uicideboy$
- letra de joy in the morning - evan ford
- letra de フェイクアクター (fake actor) - deco*27
- letra de чёрная дыра (black hole) - kravermusic
- letra de a wilbur soot song - future favorite regret
- letra de why your rooms are ugly - fakegamergirl
- letra de good start - the retro spankees