letra de just us - aashir wajahat
[verse 1]
باتیں تیری وہ باتیں
دل سے جائیں نہ، جائیں نہ
راتیں تیرے بن راتیں
اب کیوں گنوائیں نہ، گنوائیں نہ
[pre-chorus]
مانوں نہ تو جانوں نہ میں
ملکے ہارے ہیں ہم پیا
[chorus]
تے پھر مرجانیے، دل جانیے
ایویں چھڈ کے نہ دل نوں رولا
تے پھر مرجانیے، دل جانیے
ایویں چھڈ کے نہ دل نوں رولا
تے پھر مرجانیے، دل جانیے
ایویں چھڈ کے نہ دل نوں رولا
تے پھر مرجانیے، دل جانیے
ایویں چھڈ کے نہ دل نوں رولا
[verse 2]
ارمان ہے دل میں کچھ ایسے
جو لے کے بہتا میں تب سے
مر مر کے بھی ہے نہ مرتے سو سو بار
کچھ باتیں رہ گئی من میں
کیا وادے میرے یہ کم تھے
میں کب سے بیٹھا اب ہس کے کہ دو نا
بولو نہ او ماہی بولو نہ
روکو نہ یوں خود کو روکو نہ
توڑو نہ یوں مجھ کو توڑو نہ
مرجانیے
[pre-chorus]
مانوں نہ تو جانوں نہ میں
ملکے ہارے ہیں ہم پیا
[chorus]
تے پھر مرجانیے، دل جانیے
ایویں چھڈ کے نہ دل نوں رولا
تے پھر مرجانیے، دل جانیے
ایویں چھڈ کے نہ دل نوں رولا
تے پھر مرجانیے، دل جانیے
ایویں چھڈ کے نہ دل نوں رولا
تے پھر مرجانیے، دل جانیے
ایویں چھڈ کے نہ دل نوں رولا
letras aleatórias
- letra de hello!!!!! - elzhi
- letra de kool tune - kk jam
- letra de when i'm lost - ian david
- letra de dust - clara benin
- letra de over and over - the goo goo dolls
- letra de #1 - 80
- letra de single version - howlin' wolf
- letra de single version - cauet
- letra de celebrare tu amor - jesús adrián romero
- letra de arihureta sekaiseihuku - pinocchiop