letras.top
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 #

letra de ajnabi - aamir saleem

Loading...

اجنبی مجھے تم یاد آتے ھو
اجنبی مجھے تم یاد آتے ھو
میں تنہا ھوں تمہارے بن

میں تنہا ھوں تمہارے بن
مجھے تم کیوں ستاتے ھو

اجنبی مجھے تم یاد آتے ھو
اجنبی مجھے تم یاد آتے ھو
میں تنہا ھوں تمہارے بن
میں تنہا ھوں تمہارے بن
مجھے تم کیوں ستاتے ھو

اجنبی مجھے تم یاد آتے ھو

تمہیں دیکھا نہیں پھر بھی
میرا دل کیوں تڑپتا ھے
تمہیں دیکھا نہیں پھر بھی
میرا دل کیوں تڑپتا ھے
تمہیں ملنے کو دل میرا
نہ جانے کیوں مچلتا ھے
میرا دل کیوں تڑپتا ھے
میری بانہوں میں آ جاؤ
میری بانہوں میں آ جاؤ

مجھے تم کیوں ستاتے ھو
اجنبی مجھے تم یاد آتے ھو

کبھی سوچا نہ تھا ایسا
میرے سپنوں میں آؤ گے
کبھی سوچا نہ تھا ایسا
میرے سپنوں میں آؤ گے
مجھے دیوانہ کر دو گے
میری نیند اُڑاؤ گے
مجھے ہر پل ستاؤ گے
میرے جیون میں آ جاؤ
میرے جیون میں آ جاؤ

مجھے تم کیوں ستاتے ھو
اجنبی مجھے تم یاد آتے ھو

اجنبی مجھے تم یاد آتے ھو
اجنبی مجھے تم یاد آتے ھو
میں تنہا ھوں تمہارے بن
میں تنہا ھوں تمہارے بن
مجھے تم کیوں ستاتے ھو

اجنبی مجھے تم یاد آتے ھو

آ، آ، آ، آ، آ
آ، آ، آ، آ، آ

letras aleatórias

MAIS ACESSADOS

Loading...